کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر 2 رابطہ پل دھماکوں سے تباہ

Two connecting bridges on the Quetta-Karachi National Highway destroyed by blasts.

کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر 2 رابطہ پلوں کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات کے واقعے کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا ہے۔
پولیس کے مطابق گزشتہ رات کو کاریز امان اللّٰہ کے قریب ایک رابطہ پل دھماکے سے تباہ کیا گیا تھا۔

پولیس نے بتایا ہے کہ ژلی قبرستان کے قریب دوسرے رابطہ پل کو بھی دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔

READ  پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں