پاکپتن: ڈمپر کی ٹکر سے بائیک پر سوار میاں بیوی اور 3 سالہ بچہ جاں بحق

پاکپتن میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی فیملی اسپتال سے دوا لے کر واپس منچن آباد جا رہی تھی۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے محمد احمد، یاسمین، بیٹا عبد اللّٰہ کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

READ  وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں