سری لنکا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بولنگ کرنے سے کنڈیشنز کا آئیڈیا ہوجائے گا،
بطور کپتان کھلاڑیوں کے حوالے سے پراعتماد ہوں ، کپتان ہوں یا عام کھلاڑی،کرکٹ کوانجوائے کرتاہوں۔






تبصرے بند ہیں