اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی، پولیس

Body of International Islamic University female student found hanging

اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کی لاش تھانہ رمنا کے علاقہ جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے ملی ہے، طالبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی، آج دن دو بجے گھر سے نکلی تھی۔

پولیس کے مطابق بتایا گیا کہ طالبہ نے امریکا جانے کے سلسلے میں ایجنٹ کو 50 لاکھ روپے ادا کیے تھے، طالبہ کو فراہم کردہ دستاویزات جعلی ہونے پر وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔

READ  مصری ساحلی شہر سکندریہ کے قریب 2 ہزار سال پرانے شہر کے آثارِ قدیمہ دریافت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں