ملتان میں کمسن بچے کو گاڑی سے کچلنے کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔
لاہور سے پراسکیوٹر جنرل پنجاب عرفان صادق تارڑ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور کیس کو ہائی پروفائل قرار دیا۔
پراسکیوٹر جنرل نے موثر انصاف کی فراہمی کے لیے پراسکیوٹرز کی ٹیم تشکیل دے دی اور ہدایت کی کہ مقدمے میں تفتیش میرٹ کی بنیاد پر کی جائے






تبصرے بند ہیں