اردن کے صوبہ کرک کے ایک گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق گرجا گھر میں آخری رسومات کی ادائیگی جاری تھی کہ مسلح ملزمان نے داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
اردن کے سرکاری ٹی وی نے محکمہ پبلک سیکیورٹی کے حوالے سے بتایا کہ حکام نے حملے میں ملوث مشتبہ افراد کی تلاش شروع کردی ہے۔






تبصرے بند ہیں