منشیات برآمدگی کیس، عدالت نے انمول عرف پنکی پر فرد جرم عائد کردی

صوبائی کنٹرول آف نارکوٹکس عدالت نے ڈرگ ڈیلرز انمول عرف پنکی اور دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔

عدالت نےانمول عرف پنکی اوردیگر پر فردجرم عائد کردی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا، عدالت نے ملزمان کے انکار پر گواہوں کو طلب کرلیا۔

جیل حکام نےملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیولنک کےذریعے پیش کیا، ملزموں کیخلاف درخشان پولیس نے 2025 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

READ  چکوال: ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ لگنے سے 2 خواتین جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں