مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں دھاوا بول دیا

مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحن میں دھاوا بول دیا۔

عرب میڈیا کے ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی حفاظت میں آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں مذہبی رسومات بھی ادا کیں۔

یہودی مسجد اقصیٰ کے احاطے کو ’ٹیمپل ماؤنٹ‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔

READ  پاکستان نے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو امن کیلئے نادر موقع قرار دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں