حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرو ل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 314 روپے مقرر کر دی گئی ۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اور نئی قیمت 348 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کا اطلاق 26 نومبر کیلئے ہوگا۔

READ  وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے وفود کو بات چیت کیلئے اسلام آباد مدعو کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں