حکومت نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرو ل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 314 روپے مقرر کر دی گئی ۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی اور نئی قیمت 348 روپے مقرر کی گئی ہے ۔
اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کا اطلاق 26 نومبر کیلئے ہوگا۔






تبصرے بند ہیں