سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، گزشتہ روز 4700 روپے مہنگا ہونے کے بعد آج 11500 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 90ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کا دام 115 ڈالر اضافے کے بعد 3676 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔






تبصرے بند ہیں