راولپنڈی: نوجوان بہنوں نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی

Young sisters commit suicide

راولپنڈی میں نوجوان بہنوں نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر دو بہنوں نے خودکشی کی جن کی عمریں 17 اور 18 سال ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا اور دونوں کی خودکشی کی وجہ گھریلو حالات تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں اور اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

READ  امریکی عدالت نے ٹرمپ پر عائد 500 ملین ڈالر جرمانے کو کالعدم قرار دے دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں