اٹک میں چرواہا سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آگیا، ریسکیو 1122 نے سیکڑوں فٹ نیچے جا کر بحفاظت نکال لیا

A shepherd was caught in a flash flood in Attock

اٹک کے قریب دریائے ہرو میں چرواہا سیلابی ریلے کی لپیٹ میں آگیا۔

ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس نے سیکڑوں فٹ نیچے جا کر چرواہے کو دریا سے بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آپریشن کی ورچوئل مانیٹرنگ کی۔ وزیراعلیٰ نے اٹک انتظامیہ اور ریسکیو ٹیم کو شاباش دی جبکہ متاثرہ شخص نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ریسکیو ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔

READ  امریکا و اسرائیل کیخلاف پہلے کی نسبت کہیں زیادہ تباہ کن جوابی حملے کیلئے تیار ہیں: ایرانی فوج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں