رکاری سکولوں میں کرنٹ سے بچنے کیلئے لٹکتی تاروں کو ختم کرنے کا حکم

Order to remove hanging wires in public schools

سکول سربراہان کو موسم برسات میں روزانہ سکول حاضر ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی، مراسلہ کے مطابق سکولوں میں بارش کا پانی جمع ہونے سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔

چھتوں پر پانی جمع ہونے سے کلاس رومز کی چھتیں ٹپکنا شروع ہو جاتی ہیں، بارش سے خراب ہونے والا رنگ روغن بھی دوبارہ کروایا جائے۔

ایجوکیشن اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ سکول سے غیرحاضری پر متعلقہ سکول سربراہان کے خلاف کارروائی ہو گی۔

READ  آؤٹ آف سکول چلڈرن کو سکولوں میں لانے کیلئے اقدامات شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں