اوکاڑہ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

2 people killed in lightning strike

اوکاڑہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں پیش آیا جہاں 2 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک نوجوان اور ایک خاتون شامل ہے جب کہ واقعے میں ایک لڑکی زخمی بھی ہوئی۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے۔

READ  پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ، اسلام آباد نے پنجاب و سندھ سے 18 ہزار پولیس اہلکار مانگ لیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں