ڈبلیو سی ایل 2025انڈین چیمپئنز پوائنٹس ٹیبل میں آخری، سوشل میڈیا پر تنقید کا سامن
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں انڈین چیمپئنز اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکی۔ ٹیم کو واحد پوائنٹ پاکستان کے خلاف میچ نہ کھیلنے پر ملا، جو سیاسی کشیدگی کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر صارفین انڈین ٹیم کو طنز کا نشانہ بنا رہے ہیں، جبکہ شکھر دھون کا مؤقف ہے کہ "ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں۔”






تبصرے بند ہیں