بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے، اس موقع پر انہوں نے بھائیوں کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔

بابر اعظم کی سالگرہ کی تقریب میں قریبی دوستوں نے بھی شرکت کی۔
کرکٹ سے محبت کے اظہار کے لیے بابر اعظم کی سالگرہ کے کیک پر بیٹ اور بال نمایاں تھے۔

ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی سالگرہ کی تصاویر بھائیوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہیں۔

READ  مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں