دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالر مالیت کے ہیرے اصل مالک کو واپس دلوا دیے

Dubai Police return diamonds worth $300,000 to their rightful owners

دبئی پولیس نے 3 لاکھ ڈالر مالیت کے قیمتی ہیرے اصل مالک کو واپس دلوا دیے۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب دبئی میں مقیم ایک ہیروں کا تاجر ایئرپورٹ سے غلطی سے کسی دوسرے مسافر کا بیگ ساتھ لے گیا، جبکہ اس کا اصل بیگ ایک بنگلادیشی مسافر لے گیا تھا۔
دبئی پولیس کے مطابق بیگز کا یہ تبادلہ دبئی ایئرپورٹ پر غلطی سے ہوا۔ جیسے ہی تاجر کو اپنی غلطی کا احساس ہوا، اُس نے فوراً پولیس سے رابطہ کیا۔پولیس نے ایئرپورٹ پر نصب کیمروں کی مدد سے بنگلادیشی مسافر کی شناخت کی اور وزارت خارجہ کے تعاون سے وہ بیگ بنگلادیش سے منگوا کر اصل مالک کے حوالے کر دیا۔

READ  دبئی پولیس کی غیر متوقع موسم کے پیش نظر عوام کو سمندر سے دور رہنےکی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں