راولپنڈی: شادی شدہ بیٹے کی والدہ سے نازیبا رویہ، ملزم گرفتار

Rawalpindi: Accused arrested for misbehaving with married son's mother

پولیس کے مطابق شادی شدہ بیٹے نے والدہ سے نازیبا حرکات کیں جس پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

والدہ نے پولیس کو مقدمہ درج کروایا جس پر کارروائی کی گئی۔

مقدمے میں شادی شدہ بیٹے کی والدہ نے بتایا کہ بہو اور 27 سالہ بیٹا طاہر محمود گھر میں موجود تھے، لیٹی ہوئی تھی کہ بیٹے طاہر محمود نے غلط حرکات کیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

READ  اسلام آباد؛ شوہر نے لڑائی جھگڑے کے دوران بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں