اٹلس ہونڈا نے سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کا نیا ماڈل متعارف کروادیا

Atlas Honda introduces new models of CD70 and CD70 Dream

اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹرسائیکلوں سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کے 2025 ماڈلز متعارف کرا دیے۔

ماضی کی طرح اس مرتبہ بھی نئے ماڈلز کو صرف ظاہری تبدیلیوں تک ہی محدود رکھا گیا ہے اور ان میں نئے اسٹیکرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اٹلس ہونڈا کی جانب سے سی ڈی 70 کی قیمت ایک لاکھ 59 ہزار 900 روپے جبکہ سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت ایک لاکھ 70 ہزار 900 روپے رکھی گئی ہے۔

READ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس1 لاکھ 50 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں