پرتھ: آسٹریلیا نے پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔
ایشیز کا پہلا ٹیسٹ کل سے پرتھ میں شروع ہوگا جس کی کپتانی اسٹیون اسمتھ کریں گے۔
پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی طرف سے برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔
آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں کپتان اسٹیون اسمتھ ، عثمان خواجہ ، جیک ویدرالڈ ، مارنوس لابوشین ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین ، ایلیکس کیری، میچل اسٹارک ، نیتھن لیون، برینڈن ڈوگٹ اور اسکاٹ بولینڈ بھی شامل ہیں۔






تبصرے بند ہیں