Skip to content
  • ہمارے بارے میں
Desktop Logo
  • ہوم
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • پاکستان
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • تعلیم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • آج کے کالمز
  • ٹی وی پروگرامز
  • اردو ایڈیٹر
  • دلچسپ و عجیب
  • لائف سٹائل
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
Mobile Logo
  • ہوم
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • پاکستان
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • تعلیم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • آج کے کالمز
  • ٹی وی پروگرامز
  • اردو ایڈیٹر
  • دلچسپ و عجیب
  • لائف سٹائل
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
اہم خبریں
خیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ اور متحد ہیں،بیرسٹر گوہر روس نے میری درخواست پر یوکرین میں لڑنیوالے امریکی شہری کو رہا کر دیا، ٹرمپ لاہور: گھر میں کام کرنے والی بچی پر تشدد سے اس کا بازو ٹوٹ گیا محسن نقوی کی لائبہ کے گھر آمد، طالبہ کے والد کو 50 لاکھ سے زائد رقم دے دی ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت ملتے ہی امام الحق کی ناقابلِ شکست ڈبل سنچری فیلڈ مارشل اہم دورے پر تہران پہنچ گئے: ایرانی میڈیا حوثی ملیشیا کی مدینہ منورہ کی جانب ڈرونز ڈاغنے کی تردید ڈی آئی خان: امن میلہ چیک پوسٹ پر حملہ ناکام ڈوین جانسن نے نئی فلم کیلئے حیران کن روپ دھار لیا مریم نواز کی سعودی شہریوں کو پنجاب کے سیاحتی مراکز کے دورے کی دعوت

Aina Dilawer

اس کیٹا گری میں 6484 خبریں موجود ہیں
Influential hotel owner throws boiling hot oil at a worker

کراچی: بااثر ہوٹل مالک نے مزدور پر کھولتا ہوا گرم تیل پھینک دیا

dumped by the roadside in a near-dead state

سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان کا گینگ ریپ، نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پھینک دیا گیا

Devastating rains in India

بھارت میں تباہ کُن بارش، 26 افراد ہلاک

US Vice President-elect JD Vance welcomes fourth child.

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

Mayor and her husband arrested on corruption charges in Turkey

ترکیہ میں کرپشن کے الزام میں میئر اور اُن کا شوہر گرفتار

5.5-magnitude earthquake in Peru; fatalities reported.

پیرو میں 5.5 شدت کا زلزلہ، ہلاکتیں

Israeli settlers set fire to Palestinian properties

مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں نے مسجد سمیت فلسطینی املاک کو آگ لگادی

Spain defeated defending champions Argentina to become the new ruler of the football world

فیفا ورلڈ کپ فائنل، اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

بھولنے کی عادت یا یادداشت کی کمزوری صرف بڑھاپے کا مسئلہ نہیں رہی، بلکہ آج کل ہر عمر کے افراد اس کا سامنا کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگرچہ بعض اعصابی بیماریوں، خصوصاً الزائمر، میں جینیاتی عوامل بھی کردار ادا کرتے ہیں، لیکن غذا، طرزِ زندگی اور روزمرہ کی عادات بھی دماغی صحت اور یادداشت پر گہرا اثر ڈالتی ہیں۔ بھرپور نیند ماہرین کا کہنا ہے کہ پرسکون اور بھرپور نیند یادداشت مضبوط رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔ تحقیق کے مطابق روزانہ سات سے نو گھنٹے کی معیاری نیند دماغ کو معلومات محفوظ رکھنے اور یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دیتی ہے، جبکہ نیند کی کمی بھولنے کی شکایت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ مچھلی کے تیل کا استعمال غذائی ماہرین مچھلی کے تیل کو بھی دماغی صحت کے لیے مفید قرار دیتے ہیں۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، خصوصاً ای پی اے اور ڈی ایچ اے، دل کی صحت بہتر بنانے، سوزش کم کرنے، ذہنی دباؤ گھٹانے اور دماغی کارکردگی کو سہارا دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ مراقبہ اور میڈیٹیشن مراقبہ یا میڈیٹیشن بھی ذہنی سکون اور یادداشت بہتر بنانے کا ایک مؤثر ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس کی باقاعدہ مشق نہ صرف تناؤ اور بلڈ پریشر کم کرنے میں مدد دیتی ہے بلکہ دماغ کے اس حصے کو بھی مضبوط بناتی ہے جو یادداشت اور سیکھنے کی صلاحیت سے متعلق ہوتا ہے۔ مناسب جسمانی وزن صحت مند جسمانی وزن برقرار رکھنا بھی دماغی صحت کے لیے ضروری ہے۔ ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ زیادہ جسمانی وزن یادداشت سے متعلق جینز پر منفی اثر ڈال سکتا ہے، جبکہ 35 سے 60 سال کی عمر کے افراد پر ہونے والی ایک تحقیق میں موٹاپے اور کمزور یادداشت کے درمیان تعلق بھی سامنے آیا۔ مائنڈ فل نیس کی مشقیں ماہرین ذہن سازی (Mindfulness) کی مشق کو بھی مفید قرار دیتے ہیں۔ اس طریقے میں انسان اپنی موجودہ کیفیت، ماحول اور احساسات پر پوری توجہ مرکوز کرتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ میں کمی اور ارتکاز کے ساتھ ساتھ یادداشت میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔ ایک تحقیق میں ذہن سازی کی تربیت حاصل کرنے والے طلبہ کی یادداشت دیگر طلبہ کے مقابلے میں بہتر دیکھی گئی۔ دماغی مشقیں دماغی مشقیں بھی حافظہ مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ کراس ورڈ، لفظی کھیل، ٹیٹریس اور مختلف میموری ٹریننگ ایپس دماغ کو متحرک رکھنے اور یادداشت بہتر بنانے کا مؤثر ذریعہ سمجھی جاتی ہیں۔ ایک مطالعے میں ہلکی دماغی کمزوری کے شکار افراد نے صرف چار ہفتوں کی دماغی مشق کے بعد یادداشت کے ٹیسٹ میں بہتر نتائج دیے۔ کاربوہائیڈریٹس کا محدود استعمال غذا کے حوالے سے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ سفید روٹی، سفید چاول، کیک، بسکٹ اور دیگر ریفائنڈ کاربوہائیڈریٹس کا استعمال محدود رکھا جائے، کیونکہ یہ خون میں شوگر کی سطح تیزی سے بڑھاتے ہیں، جو وقت کے ساتھ دماغی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں۔ باقاعدہ ورزش باقاعدہ ورزش بھی دماغ کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنی جسم کے لیے۔ مختلف تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ جسمانی سرگرمی ہر عمر کے افراد میں دماغی صلاحیت اور یادداشت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس غذائیں Want to improve your memory?

یادداشت بہتر بنانی ہے؟ روزمرہ زندگی میں یہ عادات شامل کرلیں

امریکا میں 6 کروڑ 70 سال قدیم ڈائنو سار کا ڈھانچہ کروڑوں ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ امریکی ریاست ساؤتھ ڈکوٹا سے دریافت ہونے والے ٹی رینوسورس ریکس (ٹی ریکس) کے کروڑوں برس قدیم ڈھانچے کو سوتھبیز کی نیویارک میں ہونے والی نیلامی میں 5 کروڑ 13 ہزار ڈالر میں فروخت کر دیا گیا، جس کے ساتھ ہی یہ دنیا کا سب سے مہنگے داموں نیلام ہونے والا فوسل بن گیا۔ یہ ڈھانچہ ’گَس‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ نام ساؤتھ ڈکوٹا کے مویشی پالنے والے گیری ’گَس‘ لِکنگ کے نام پر رکھا گیا جن کی زمین پر یہ فوسل دریافت ہوا تھا۔ گیری لِکنگ 2022 میں، فوسل کی کھدائی شروع ہونے کے ایک سال بعد انتقال کر گئے تھے۔ سوتھبیز کے مطابق گَس کی لمبائی 38 فٹ، اونچائی 12.5 فٹ اور کھوپڑی 54 انچ لمبی ہے، جس کے باعث یہ اب تک دریافت ہونے والے سب سے بڑے ٹی ریکس ڈھانچوں میں شمار ہوتا ہے۔ اس ڈھانچے میں 183 فوسل ہڈیاں شامل ہیں، جو ہڈیوں کی تعداد کے لحاظ سے تقریباً 61 فی صد جبکہ مجموعی حجم کے اعتبار سے 75 سے 80 فی صد مکمل ہے۔ یہ فوسل ہیل کریک فارمیشن سے ملا، جو مونٹانا، وائیومنگ اور ڈکوٹا کی ریاستوں تک پھیلا ایک مشہور ارضیاتی علاقہ ہے۔ اس علاقے میں 1902 میں ٹی ریکس کا ابتدائی ڈھانچہ بھی دریافت ہوا تھا اور اسی علاقے سے ملنے والے فوسلز کی بنیاد پر اس ڈائنوسار کو ٹی رینوسورس ریکس کا نام دیا گیا۔ Record-breaking auction of T-Rex skeleton for millions of dollars

امریکا: ٹی ریکس کے ڈھانچے کی کروڑوں ڈالر میں ریکارڈ نیلامی

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 68
  • 69
  • 70
  • 71
  • 72
  • 73
  • 74
  • …
  • 647
  • 648
  • 649
  • ←

صفحات

  • Newsletter
  • اردو ایڈیٹر
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Download Mobile App

tv today news App
tv today news mobile App Scan to Download your App:
خبر...سب سے پہلے

 

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں

×