برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا

Britain reopens its embassy in Iran

تہران: برطانیہ نے ایران میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا۔

برطانوی دفترخارجہ کے مطابق عارضی بندش کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ایران اسرائیل جنگ کے بعد برطانیہ نے تہران میں اپناسفارتخانہ عارضی طور پربندکرکے اپنے سفارتی عملے کو بھی واپس بلالیا تھا۔

اس کے علاوہ کشیدگی کے باعث متحدہ عرب امارات نے بھی ایران سے اپنے شہریوں کا انخلا مکمل کر نے کا اعلان کیا تھا۔

READ  مودی اور آر ایس ایس کی اتراکھنڈ مندر میں بھی کرپشن کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں