بھارت: اتراکھنڈ میں ایک بار پھر بادل پھٹنے سے شدید بارشیں، دریاؤں میں طغیانی

flooding in rivers due to cloudbursts once again in Uttarakhand

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک بار پھر بادل پھٹنےسے شدید بارشوں نے تباہی مچادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ضلع رودر پریاگ اور چمولی میں شدید بارش سے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے دریاؤں میں طغیانی آگئی۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ رودرپریاگ میں الکنددہ اور منداکنی دریاؤں میں پانی کی سطح خطرےکے نشان سے اوپرپہنچ گئی۔

READ  بابری مسجدکی شہادت کی 33 ویں برسی پر مغربی بنگال میں نئی بابری مسجدکا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں