مشہور اداکارہ کی طرح لباس پہن کر جمع ہونیکا کا ریکارڈ

Honika's record of dressing up like a famous actress

امریکا میں ماضی کی مشہور اداکارہ مارلِن منرو کے 100 ویں یومِ پیدائش پر 1037 افراد نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہن کر جمع ہو کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

کیلیفورنیا میں مارلِن منرو کی طرح لباس پہننے والوں نے اداکارہ کی طرح کپڑے پہنے جو انہوں نے 1955 کی فلم دی سیون ایئر اِچ میں پہنے تھے۔

اس سے قبل مارلِن منرو کی طرح کپڑے پہن کر اکٹھے ہونے کا ریکارڈ 2020 میں مریلِن جیٹی سوئیم ٹیم نے 254 افراد اکٹھے کر کے ریکارڈ بنایا تھا۔

READ  دنیا کا منفرد ٹریفک سگنل جو سال میں صرف ایک بار گرین ہوتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں