چین کے شہر شنگھائی میں ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے کہا کہ اگر ٹیکنالوجی پر اجارہ داری، کنٹرول یا رکاوٹیں ڈالی گئیں تو مصنوعی ذہانت صرف چند ممالک اور اداروں تک محدود ہو کر رہ جائے گی۔ اے ایف پی کی ویڈیو ملاحظہ کریں۔
شنگھائی اے آئی کانفرنس میں انسانی شکل کے روبوٹس کی نمائش






تبصرے بند ہیں