امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال کی قدر میں بہتری، ایک دن میں 25 ارب کے ریال فروخت

Iranian rial value improves after agreement with US, 25 billion rials sold in one day

امریکا سے معاہدے کے بعد ایرانی ریال نے اونچی اُڑان بھرلی۔

ایک کروڑ ایرانی ریال کی مالیت میں ایک دن میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور مارکیٹ میں ایک کروڑ ایرانی ریال 4000 کا ہوگیا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق معاہدہ ہونے کے پہلے روز 25 ارب روپے کے ایرانی ریال فروخت ہوئے۔

چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ آج بھی ایرانی ریال کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔

READ  مالی سال کے پہلے روز کاروبار میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 28 ہزار کو چھوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں