فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو جنوبی کوریا کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم بن گئی

Mexico defeats South Korea to become first team to advance to knockout stage

فیفا فٹ بال ورلڈکپ میں میکسیکو نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی۔

میکسیکو اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ میکسیکو کے شہرگواڈالاجارہ میں کھیلا گیا جہاں میزبان ٹیم نے جنوبی کوریا کو ایک صفر سے شکست دی۔

میکسیکو کی جانب سے گول لوئس رومو نے کھیل کے 50 ویں منٹ میں کیا۔
میکسیکو فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جانے والی پہلی ٹیم ہے، جس نے راؤنڈ آف 32 میں اپنی جگہ محفوظ کر لی۔

گروپ اے میں میکسیکو 2 میچ جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

READ  بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں