زمین پر آکسیجن کم ہو رہی ، ناسا کے سائنسدانوں کا انتباہ

Oxygen is decreasing on Earth,

بنی نوع انسان کے لیے نیا خطرہ سامنے آگیا، امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے بذریعہ تحقیق افشا کیا ہے، بڑھتے درجہ حرارت اور سورج کی بڑھتی تپش سے مستقبل میں فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کے سالمے (مالیکیول) ختم ہو سکتے ہیں۔

یہ عمل قیامت آنے کے مترادف ہے کہ سبھی درخت وپودے اسی گیس کی مدد سے آکسیجن بناتے ہیں۔

کاربن ڈائی آکسائیڈ اورآکسیجن گیسیں نہ رہیں تو زمین پر انسان سمیت زندگی کی ہر شکل مٹ جائے گی۔

ماہرین نے انتباہ جاری کیا ہے کہ قدرت سے کھلواڑکرنا ختم کیا جائے ورنہ محض اگلے چند ہزار سال میں کرہ ارض پر سانس لینا مشکل ہو جائے گا۔

READ  دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں 850 سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹس رپورٹ اور سیکڑوں بلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں