پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار کی حد دوبارہ بحال ہو گئی۔ انڈیکس میں 1,618 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 40 ہزار 31 پر پہنچ گیا۔
آج کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 40 ہزار 77 کی بلند سطح بھی چھوئی۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار 412 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔






تبصرے بند ہیں