پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی بلندی، 1 لاکھ 52 ہزار کی حد عبور

Pakistan Stock Exchange hits new high, crosses 152,000 mark

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، اور 100 انڈیکس نئی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 1247 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 223 پوائنٹس پر پہنچ گیا، جبکہ دن میں ایک موقع پر یہ 1 لاکھ 52 ہزار 294 پوائنٹس کی سطح تک بھی گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ 1 لاکھ 50 ہزار 975 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

READ  آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت، پاکستان اسٹاک میں تیزی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں