پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

Pakistan Stock Exchange slumps

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز منفی رجحان رہا۔

کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 649 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور یہ ایک لاکھ 55 ہزار 492 پوائنٹس پر آگیا۔ آج کے سیشن میں 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح ایک لاکھ 56 ہزار 519 اور نچلی ترین سطح ایک لاکھ 54 ہزار 999 پوائنٹس تک چھوئی۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار 141 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

READ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس 1 لاکھ 40 ہزار کی سطح پر واپس آگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں