پاکستان کے اشعب عرفان نے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا

Pakistan's Ashraf Irfan wins

پاکستان کے اشعب عرفان نے وینکوور اوپن اسکواش کے فائنل میں کامیابی حاصل کر کے کیریئر کا پہلا پی ایس اے ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان نے وینکوور مینز اوپن اسکواش کے فائنل میں انگلینڈ کے سیم ٹوڈ کے خلاف تین ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی پلیئر نے 43 منٹ جاری میچ 11۔9، 11۔1 اور 11۔5 سے کامیابی حاصل کی۔

وینکوور اوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم 31,250 ڈالرز ہے۔

READ  وزیراعظم کی تنخواہ ارکان پارلیمنٹ کے مقابلے میں نصف سے کم ہونے کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں