سہ فریقی سیریز، پاکستان کے عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک کرلی

Pakistan's Usman Tariq takes hat-trick against Zimbabwe

پاکستان کے عثمان طارق نے زمبابوے کے خلاف ہیٹ ٹرک کرلی۔

سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کے خلاف عثمان طارق نے تین گیندوں پر تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

عثمان طارق نے ٹونی منیونگا، تشنگا میسکیوا اور ولنگٹن مساکاڈزا کی وکٹیں لیں۔

عثمان طارق ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ہیٹ ٹرک کرنے والے چوتھے پاکستانی پلیئر ہیں اور اس سے قبل فہیم اشرف، محمد حسنین اور محمد نواز بھی ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں۔

READ  پاکستان سپر لیگ میں پلیئرز آکشن متعارف کرانے کا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں