چیئرمین PCB غیر معمولی کامیابی کے بعد ہیروز سے ملنے گراؤنڈ پہنچ گئے

PCB Chairman arrived at the ground to meet the heroes following their extraordinary success.

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف غیر معمولی کامیابی کے بعد میچ کے ہیروز سے ملنے گراؤنڈ پہنچ گئے۔

محسن نقوی کے ہمراہ وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری بھی تھے، چیئرمین پی سی بی باری باری حارث رؤف اور شاداب خان کو گلے ملے۔
چیئرمین پی سی بی نے دونوں ہیروز کو گرم جوشی سے مبارکباد اور شاباش دی۔

وفاقی وزراء عطا تارڑ اور عون چوہدری بھی گراؤنڈ میں ہیروز سے ملے اور مبارکباد دی۔

READ  وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں