کوئٹہ سے پشاور جعفر ایکسپریس کی آج اور کل روانگی منسوخ

Quetta-Peshawar Jaffar Express departures cancelled today and tomorrow

ریلوے حکام نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی آج کی روانگی منسوخ کردی۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کل 15 اگست کو بھی روانہ نہیں ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس آج اور کل جیکب آباد تک چلائی جائے گی۔

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے۔

READ  پاکستان کا ایل این جی خریداری کے لیے ایک اور ہنگامی ٹینڈر جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں