اتوار سے بدھ تک سندھ، پنجاب، بلوچستان میں بارشیں متوقع

Rain expected in Sindh, Punjab, Balochistan from Sunday to Wednesday

اتوار سے بدھ تک سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے متعدد شہروں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مزید بارشوں سے صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بھی کل سے نو ستمبر کے دوران بارش کا امکان ہے۔

READ  لاہور میں موسلادھار بارش کے بعد 500 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں