سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری

Senator Azam Swati acquitted in 2 cases of controversial tweets

اسلام آباد: عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی کو متنازع ٹوئٹس کے 2 کیسز سے بری کردیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں اعظم سواتی کے خلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت ہوئی۔

اعظم سواتی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت دو مقدمات درج تھے جس پر ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں کیسز سے بری کردیا۔

READ  مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں