پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے وطن واپسی پر پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سب کو پیار بھرا سلام، میں ہمیشہ خان کا سپاہی رہوں گا۔ انہوں نے 5 اگست کے احتجاج کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا احتجاج تھا جس میں میں شامل نہیں تھا، لیکن 14 اگست کو کارکنوں کو سخت جواب ملے گا۔
شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ وہ خان کے احتجاج کی قیادت کے لیے تیار ہیں، تاہم اس سے پہلے وہ خان سے ملاقات کریں گے تاکہ پارٹی اور اپنے ساتھ پیش آنے والے مسائل کا حل نکالا جا سکے۔






تبصرے بند ہیں