Skip to content
  • ہمارے بارے میں
Desktop Logo
  • ہوم
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • پاکستان
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • تعلیم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • آج کے کالمز
  • ٹی وی پروگرامز
  • اردو ایڈیٹر
  • دلچسپ و عجیب
  • لائف سٹائل
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
Mobile Logo
  • ہوم
  • تازہ ترین خبریں
  • بین الاقوامی خبریں
  • پاکستان
  • کاروبار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • تعلیم
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • آج کے کالمز
  • ٹی وی پروگرامز
  • اردو ایڈیٹر
  • دلچسپ و عجیب
  • لائف سٹائل
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
اہم خبریں
صومالیہ میں بحری جہاز میں زخمی شوہر کے علاج کیلئے حکومتی تعاون نہیں مل رہا، اہلیہ کا الزام کراچی: گتے کے گودام، فیکٹری میں تیسرے درجے کی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری فرانس میں پرتشدد مظاہرے، بعض علاقوں میں کرفیو نافذ، ایمرجنسی بھی لگائی جاسکتی ہے، وزیراعطم آسٹریلین رکنِ پارلیمنٹ ہیلن ہینز گاڑی کی ٹکر سے زخمی، مشتبہ شخص گرفتار دانش اسکول معیاری تعلیم فراہم کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی سخت ہمارے فوجی بڑی دلیری کیساتھ لڑ رہے ہیں:نواز شریف حیدرآباد: ہجوم کے نامناسب رویے پر ثمر جعفری نے کنسرٹ ادھورا چھوڑ دیا شبوہ: حوثی ملیشیا کا یمنی حکومتی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 20 افراد جاں بحق پرنس ہیری لیڈی ڈیانا سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی زد میں

شوبز

اس کیٹا گری میں 1841 خبریں موجود ہیں
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے اہم قانونی کامیابی مل گئی۔ عدالت نے فلم ’کالا ہرن: دی بیٹل فار لیگیسی‘ کے پروڈیوسر امیت جانی کو حکم دیا ہے کہ وہ فلم کا ٹیزر، پوسٹرز اور اس سے متعلق آن لائن موجود تمام انٹرویوز اور تشہیری مواد فوری طور پر انٹرنیٹ سے ہٹا دیں۔ یہ حکم جسٹس جیوتی سنگھ نے سلمان خان کی درخواست پر جاری کیا۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ کسی بھی فرد کی ساکھ کو نقصان پہنچنے کے بعد اس کا ازالہ آسان نہیں ہوتا، اس لیے متنازع مواد کی تشہیر مزید جاری نہیں رہنی چاہیے۔ عدالت نے اپنے مشاہدے میں کہا کہ فلم کے تشہیری مواد میں ایسے واضح اشارے موجود ہیں جو سلمان خان کو 1998 کے مشہور کالا ہرن شکار کیس اور گینگسٹر لارنس بشنوئی سے وابستہ تنازع کے ساتھ جوڑتے ہیں۔ عدالت کے مطابق اس نوعیت کا تاثر نہ صرف اداکار کی شہرت بلکہ ان کی سلامتی کے لیے بھی مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ سلمان خان کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ اگرچہ فلم میں اداکار کا نام براہِ راست استعمال نہیں کیا گیا، تاہم مرکزی کردار کو سلمان خان سے مشابہ دکھایا گیا ہے۔ وکلا کے مطابق اس کردار کے ہاتھ میں سلمان خان جیسا مخصوص نیلا بریسلیٹ پہنایا گیا تاکہ ناظرین اسے حقیقی اداکار سے منسلک کریں۔ عدالت کو یہ بھی بتایا گیا کہ ٹیزر میں اس کردار کو بندوق کے ساتھ دکھایا گیا، جس سے عوام میں غلط تاثر پیدا ہو سکتا ہے، حالانکہ سلمان خان اسلحہ ایکٹ سے متعلق مقدمے میں پہلے ہی عدالت سے بری ہو چکے ہیں۔ درخواست گزار کے وکلا نے مزید مؤقف اپنایا کہ فلم کے پروڈیوسر نے سلمان خان کے ماضی کے مقدمات اور لارنس بشنوئی کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کو فلم کی تشہیر اور تجارتی فائدے کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کی، جو ان کی ساکھ کو متاثر کرنے کے مترادف ہے۔ Blackbuck' film controversy

فلم ’کالا ہرن‘ تنازع، سلمان خان کے حق میں بڑا عدالتی فیصلہ آگیا

Indian actor Ram Charan undergoes surgery after being injured during film shooting

بھارتی اداکار رام چرن کی فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد سرجری

5 million rupees compensation for government films

سرکاری فلموں کےلیے 50 لاکھ روپے معاوضہ، میرا کا ایک اور شوشہ

’ٹوائے اسٹوری 5‘ ایک ارب ڈالر کمانے والی سال کی پہلی ہالی ووڈ فلم بن گئی

Arshdeep Singh confirms relationship with Samrin Kaur

ارشدیپ سنگھ نے سمرین کور کے ساتھ تعلقات کی تصدیق کر دی، تصاویر وائرل

You are the ugliest woman

’تم سب سے بدصورت عورت ہو‘، اپارنا مہتا نے شوہر سے علیحدگی کے تلخ لمحے بیان کر دیے

Another case registered against TikToker Rajab Butt in Lahore

لاہور میں ٹک ٹاکر رجب بٹ پر ایک اور مقدمہ درج، فائرنگ اور تشدد کے الزامات

Aamir Khan reveals the struggles of his early career

کام سے گھر آکر روتا تھا، عامر خان نے کیریئر کی ابتدائی مشکلات سے پردہ اٹھادیا

Education Minister resigns

وزیرتعلیم مستعفی، جین زی کو بہت ہلکا لیتی تھی، سوناکشی کی کان پکڑ کر اٹھک بیٹھک

Are rifts growing between Prince Harry and his wife Meghan Markle?

شہزادہ ہیری اور اہلیہ میگھن مارکل کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں؟ حیران کن دعویٰ

  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 36
  • 37
  • 38
  • 39
  • 40
  • 41
  • 42
  • …
  • 183
  • 184
  • 185
  • ←

صفحات

  • Newsletter
  • اردو ایڈیٹر
  • پرائیویسی پالیسی
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

Download Mobile App

tv today news App
tv today news mobile App Scan to Download your App:
خبر...سب سے پہلے

 

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں

×