سرگودھا: گھریلو تنازع پر ماں پر بیٹے اور بہو کا مبینہ تشدد

سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں گھریلو تنازع پر ماں پر بیٹے اور بہو کے مبینہ تشدد کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی مدعیت میں بیٹے اور بہو کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

خاتون کے بیٹے کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس کی جانب سے بہو کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔

READ  لانگ مارچ کو اسلام آباد کی حدود میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا، رانا ثنا اللّٰہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں