وزیراعلیٰ پنجاب کا آئی ٹی سٹی کے لیے تیز تر اور مؤثر اقدامات پر زور
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت نواز شریف آئی ٹی سٹی پر خصوصی اجلاس ،، پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا،،نواز شریف آئی ٹی سٹی کو سپیشل ٹیکنالوجی زون اتھارٹی سے منظور شدہ پنجاب کا پہلا ادارہ بن گیا،، نوازشریف آئی ٹی سٹی میں دنیا کے بڑے اور نامور انٹرنیشنل آئی ٹی گروپس کااظہار دلچسپی،،،،ایمپیریل کالج لندن اور نووے کیئر مشترکہ طور پر میڈیکل کالج و اسپتال قائم کریں گے،، جبکہ نیٹ سول جامع آئی ٹی یونیورسٹی بنائے گا،،،وزیراعلیٰ نے منصوبے کی تیز رفتار تکمیل پر زور دیا۔






تبصرے بند ہیں