گلگت کے علاقے ہوشے ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے میں دو جرمن خواتین کوہ پیما متاثر ہو گئی ہیں۔
گلگت بلتستان حکومت کے مطابق، درمین لورا لینا لینڈ سلائیڈنگ سے زخمی ہو گئی ہیں، جبکہ کروس مرینا ایوا پھسلن کے مقام پر پھنس کر رہ گئی ہیں۔خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔






تبصرے بند ہیں