کیا حملہ کامیاب رہا؟، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون

Was the attack successful? Trump calls Netanyahu

امریکی اخبار کے مطابق قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو فون کر کے ناراضی ظاہر کی

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اس فیصلے کو غیر دانشمندانہ قرار دیا۔ نیتن یاہو نے مؤقف اپنایا کہ انہیں موقع ملا تھا اس لیے کارروائی کی گئی۔

اخبار کے مطابق صدر ٹرمپ نے منگل کو نیتن یاہو سے دو بار بات کی اور دریافت کیا کہ کیا حملہ کامیاب رہا؟

READ  قطر پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی وزیراعظم کا تھا، میرا نہیں,ٹرمپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں