حجام نے گنجے پن کےشکار شخص کے سر پر بچے آخری بال کو بھی شاہانہ ٹریٹمنٹ دے ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونےوالی ویڈیو میں ایک حجام کو گنجے پن کا شکار شخص کے سر پر موجود آخری بچے ہوئے بال کو خصوصی توجہ دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
حجام نے اس ایک بال کو بھی عام بالوں کی طرح دھونے، سنوارنے اور اسٹائل دینے کے لیے لگژری ٹریٹمنٹ فراہم کیا، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین محظوظ ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔





تبصرے بند ہیں