مظفرگڑھ: کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے

11 robbers surrender in Kachha area

مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔

ڈی پی او کا کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں کچے کے علاقے میں 11 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

ڈی پی او نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا ہوگیا ہے، ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کا تعلق بوسن گینگ سے ہے۔

ڈی پی او کے مطابق گینگ کے 12 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔

READ  وانا بازار جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 2 جاں بحق، 14 زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں