گزشتہ رات روس کے یوکرین پر حملوں میں 20 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق زاپوریژیا میں واقع ایک جیل پر روسی حملے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوئے، جبکہ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ ڈنیپرو پیٹروفسک ریجن میں ہونے والے حملوں میں 4 افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔





تبصرے بند ہیں