بھلوال کے علاقے چک 7 شمالی میں 4 بہنوں نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا لیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق چاروں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
والدہ نے بتایا کہ بیٹیوں کی عمریں 12 سے 18 سال کے درمیان ہیں، اور جب وہ باہر سے گھر لوٹیں تو چاروں کو بے ہوش پایا۔






تبصرے بند ہیں