چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ

5.2 magnitude earthquake hits China's Sichuan province

چین کے صوبے سیچوان میں 5.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

READ  پاکستان اور بھارت میں انسداد پولیو مہم میں فنڈنگ دی تھی، جیفری ایپسٹین کا دعویٰ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں