ضلع کرم: گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق

7 people died when a vehicle fell into a ditch

پشاور: ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ ضلع کرم کے علاقے گندال میں پیش آیا جہاں ایک گاڑی کھائی میں گرگئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تمام افراد کو گاڑی سے نکالا جن میں سے 7 موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جب کہ زخمی افراد اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

READ  غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے 5 ٹک ٹاکرز گرفتار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

تبصرے بند ہیں